the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے

دہلی سکھ گرودوارہ مینیجنگ کمیٹی نے دہلی حکومت کی وزارت داخلہ سے سکھ مخالف فسادات کی فائلوں گم ہونے کے معاملے کی مرکزی تفتیشی بیورو سے جانچ کرانے کی آج اپیل کی ہے۔
کمیٹی کے صدر منجیت سنگھ نے یہاں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’’عام آدمی پارٹی حکومت نے کانگریس لیڈر جگدیش ٹائٹلر اور سجن کمار کو بچانے کی سازش کے تحت 1984 میں



ہوئے فسادات سے منسلک فائلوں کوغائب کردیا ہے۔
اس کی جانچ کے لئے جب ایس آئی ٹی کی تشکیل کی گئی تو عام آدمی پارٹی، کانگریس کی حمایت سے حکومت چلا رہی تھی ہم نے اسی وقت خدشہ ظاہر کیا تھا کہ دہلی کی آپ کی حکومت کی منشا واضح نہیں ہے جو اب صحیح ثابت ہوئی ہے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.